وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 54 of 508

وفا کے قرینے — Page 54

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 54 سامنے بیٹھے ہیں اس بزم کے مے خوار قدیم دل ہے وہی، قلب میں ایماں ہے وہی قادیاں! تجھ کو مبارک ہو ورود محمود دیکھ لے! دیکھ لے!شاہنشہ خوباں ہے وہی آج رونق ہے عجب کوچہ و برزن میں ترے بادہ خواروں کے لئے عیش کا ساماں ہے وہی رشک تجھ پر نہ کرے چرخ چہارم کیونکر طور سینا ترے جلوہ فاراں ہے وہی آمد في رسل حضرت احمد کا نزول دونوں آئینوں میں عکسِ رُخ جاناں ہے وہی ز آتش وادی ایمن نه منم خرم و بس موسیٰ این جا بامید قبسی می آید آپ وہ ہیں جنہیں سب راہ نما کہتے ہیں اہل دل کہتے ہیں اور اہل دعا کہتے ہیں کو حق نے کہا سخت ذکی اور فہیم مظهر حق و على ظلِ خدا کہتے ہیں رُستگاری کا سبب آپ ہیں قوموں کیلئے ہر مصیبت کی تمہیں لوگ دوا کہتے ہیں 1 حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا الہامی نام ہے۔