وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 53 of 508

وفا کے قرینے — Page 53

حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 55 53 مرحبا ! ہو گئی لندن میں وہ مسجد تعمیر جس کی دیوار پہ محمود کا نام آتا ہے سچ بتانا تم ہی اے مدعیانِ ایماں کون ہے آج جو اسلام کے کام آتا ہے ނ عَظُمَتِ سلسلہ قائم ہوئی اس کے دَم اُسے حق کا پیام آتا ہے پہنچانا آج سُورج نکل آیا یہ کدھر مغرب سے ہم سمجھتے تھے کہ مشرق سے مدام آتا ہے مژده ای دل که مسیح نـفـسـے مـی آیـد که زانفاس خوشش بوئے گسے می آید اے خوشا وقت کہ پھر وصل کا ساماں ہے وہی دستِ عاشق ہے وہی ، یار کا داماں ہے وہی ہوگئی دُور غم ہجر کی گلفت ساری لله الحمد کہ اللہ کا احساس ہے وہی پھر میرے بادہ گسارو! وہی ساقی آیا مے وہی ، جام وہی ، محفلِ رِنداں ہے وہی کار سرکار کیا خواب و خورش کر کے حرام لو پھر بھی بہار رُخ تاباں ہے وہی