وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 481 of 508

وفا کے قرینے — Page 481

حضرت خلیفہ امسح الخامس اید اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 481 اخوت نعمت خلافت سے ہی بر برکتیں وفا کا قرینہ ترقی کا زینہ ہیں ساری رہے گا خلافت کا فیضان جاری! الی ہمیں تو فراست عطا کر گہری محبت عطا کر خلافت ہمیں دیکھ نہ دے کوئی لغزش ہماری رہے گا خلافت کا فیضان جاری! مکرم سید طاہراحمد زاہد صاحب خلافت وہ امید کی روشنی ہے اندھیروں میں جس نے اجالا کیا ہے رہے گی قیامت تلک اب خلافت خدا کا یہ وعدہ یہی فیصلہ ہے