وفا کے قرینے — Page 480
حضرت خلیفة الحي الخامس ایده الله عالی بنصرہ العزیز 480 خلافت کا فیضان مکرمہ صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ بھاری خدا کا احسان ہے ہم کہ جس نے ہے اپنی یہ نعمت اتاری نہ مایوس ہونا کھٹن ہو نہ طاری رہے گا خلافت کا فیضان جاری! نبوت کے ہاتھوں جو پودا لگا ہے خلافت کے سائے میں پھولا پھلا ہے یہ کرتی ہے اس باغ کی آبیاری گا خلافت کا فیضان جاری! خلافت سے کوئی بھی ٹکر جو لے گا وہ ذلّت کی گہرائی میں جا گرے گا خدا کی سنت ازل سے ہے جاری خدا کا رہے گا خلافت کا فیضان جاری! خلافت وعده گی نعمت تمہیں تا قیامت ملے گی شرط اس کی اطاعت گزاری رہے گا خلافت کا فیضان جاری!