وفا کے قرینے — Page 469
حضرت خلیفة اصبح الخامس ایدہ اللہ علی بنصرہ العزیز 469 خلافت کی شمع مکرم محمد ہادی صاحب خلافت کے بر تو میں بیٹھے یہاں ستاروں سے سے آگے کا دیکھا جہاں خلافت کے سو سال پورے ہوئے مرادیں بر آئیں کھلے گلستاں خلافت کے جلوے ہیں کیف آفریں خلافت نبوت کے منہاج پر خدا کی عنایات کا ہے نشاں نگاہوں میں فردوس خنداں نہاں عقائد معارف حقائق ہوئے وجودِ خلافت سے گھل کر بیاں فیوض خلیفہ خامس سے اب فتوحات کا سلسلہ بیکراں زمین خلافت چمکتی رہے خلافت کا روشن رہے آسماں خلافت کی ہر شاخ شاداب ہے خدا کی ہر اک شاخ پر جھلکیاں