وفا کے قرینے — Page 467
حضرت خلیفة اصبح الخامس ایدہ اللہ علی بنصرہ العزیز 467 صد سالہ خلافت احمدیہ کا سال مکرم محمد ہاشم سعید صاحب احمدی تجھ کو مبارک صد مبارک سال نو احمدیت میں خلافت کے مکمل سال سو قدرت ثانی کے مظہر پانچویں کا دور ہے پی رہے ہیں ہاتھ سے مسرور کے ہم جام نو جانتے ہو پچھلے سو سالوں میں کیا کیا ہو گیا اگلے سو سالوں میں کیا ہو جائے گا نکتہ ورد اک صدی میں ایک سو نوے ممالک میں گئی دوسری میں احمدیت بستی بستی کو بکو مکرمہ شہناز اختر صاحبہ خلافت ہی کے دم سے بارش عرفاں سدا بر سے امام وقت کے خطبے سے پیاس اپنی بجھائی ہے