وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 466 of 508

وفا کے قرینے — Page 466

حضرت خلیفة اصبح الخامس ایدہ الله عالی بنصرہ العزیز 466 خلافت کا رتبہ مکرم ناصر احمد سید صاحب دیکھئے معجزہ خلافت زنده کا ہے اک خدا خلافت کا ہے موت سلسلہ شداد خلافت کا وقت کے جبر میں رہا موجود ہر نشاں بولتا خلافت کا چل رہی ہیں ہوا ہوائیں تیز مگر جل رہا ہر گھڑی ساتھ ہے وہی اس کے ہے خدا خلافت کا رہنما لنشیں 6 دلآویز میں حسین و خلافت کا دیا خلافت کا جائیں ایک لمحے میں ہو آسرا خلافت کا صدقے جائیے وجود پر اس کے اٹھا خلافت کا جس ہر مقام دانائی خلافت کا ر جس نے بھی کی خلافت کی فیض اس کو ملا خلافت کا