وفا کے قرینے — Page 402
حضرت خلیفة المسح الخامس يده الله تعالى نصرہ العزیز 402 خدا کی قدرت قدرت ثانی خلافت نئے اک دور کی بانی خلافت نبوت پر ہے قائم آکر نہیں جانی خلافت منهاج اور اب آکر نہیں لعل بے بہا ، جنسِ گراں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے دُعا گو اپنا ہر پیر و جواں ہے دُعا میں ہی ہمیں آرام جاں ہے ہمارا حافظ ناصر ہے مولا ہمارے سر پر دست مہرباں ہے جماعت کا خدا خود پاسباں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے خلافت نعمت عظمی ہے پیارو بات اچھی طرح دل میں اُتارو رہے ہر حال میں دیں ہی مقدم نہ دُنیا میں بہت پاؤں پسیارو ہے جو کچھ بھی یہاں وہ امتحاں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے