وفا کے قرینے — Page 401
حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 401 نے جلوے دکھاتی ہے خلافت وفا خلافت کو آزماتی دلوں کے روگ میں اکسیر ہے یہ وساوس مثاقی ہے خلافت دلائل کی اک تیغ رواں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے یہ رچ جاتی ہے دل کے ولولوں میں نیا اک سلسلہ سلسلوں میں کے کوئی اک گھونٹ بھی گر اس کا چکھ لے اتر جاتی ہے ٹھنڈک سی دلوں میں خدا کا فضل ہمارے یہ زم زم ہے علاج تشنگاں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے اتنا سنواریں ہم کو پکاریں گھڑی ہو دائم بہاریں وہ تڑپیں جن کے گھر فصلِ خزاں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے