وفا کے قرینے — Page 403
حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 403 اندھیرے چھٹ گئے سارے کے سارے چراغاں ہو گیا دل میں ہمارے سکینت بخش دی ہر دل کو عرشی نصیب اپنے خلافت نے سنوارے ہے بد قسمت جو اس سے بد گماں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے آخر کیا مسرور نے بلائے خوف کر دی مسرور دور آخر خدا کے فضل نے اس کو چنا ہے کہ مہدی کا ہے اس میں نور آخر ہر اک دل مطمئن ہے ، شاد ماں ہے خلافت اک مقدس سائیاں ہے مکرم جمیل الرحمن صاحب عمر دراز دے اسے یارب ہمیں وفا یکتائے روزگار ہو رشتہ یہ پیار کا