وفا کے قرینے — Page 13
حضرت خلیفة المسیح الا ول رضی اللہ عنہ 13 وہ خود بھی نور دیں تھا ، دست قدرت کا تراشیدہ مرید باصفا ایسا ، کہ مرشد بھی تھا گرویدہ جو جاتے اُسکی محفل میں وہ بھر کر جھولیاں لاتے لطائف اور دقائق اور معارف اور حقائق دعا گو ، حاجی الحرمین ، صدر بزم مقبولین حکیم و مولوی و حافظ القرآن نور الدین ہوا پھر ނ جو صد یقیت اس میں تھی ، ملا اسکا صلہ اُسکو خدا نے قدرتِ ثانی کا مظہر چن لیا اسکو یہ مرید باصفا ہی جانشیں اُسکا رہا وہ چھ برس تخت خلافت پر سریر آرا منور ہو گیا انوار مشکوۃ نبوت سے جماعت کو ملی تمکین دیں اُسکی خلافت سے بالآخر وقت آیا ، اسکو اللہ نے بلا بھیجا وہ دیرینہ محب محبوب کے پہلو میں جالیتا نصیب اچھا تھا جو اُسکو در مولی پہ لے آیا مسیح پاک نے خود اسکے حق میں خوب فرمایا چه خوش بودے اگر هر یک زامت نورِ دیں بودے همیں بودے اگر هر دل پر از نور یقیں بودے