وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 14 of 508

وفا کے قرینے — Page 14

حضرت خلیفہ المسیح الا ول رضی اللہ عنہ 14 حضرت خلیفہ اسیح الا قول رضی اللہ عنہ مکرم عبدالمنان ناہید صاحب تری وفا بھی مسلم ترا خلوص بجا تری حیات کے دامن میں حرص جاہ نہیں تری غلامی آقا نے کی ثنا تیری کی عظمت میں اشتباہ نہیں ترے مقام تری نگاه تو کل میں کیا تھا الا اللہ کمال علم و یقیں صرف لاالہ نہیں تری نظر میں تھا محمود کا مقام وہاں جہاں خمیر غرور و ابا کو راہ نہیں منسوب ہزار حیف کہ کچھ لوگ تجھ سے ہیں ترے طریق یہ جن کی مگر نگاہ نہیں تجھ کو ترا طریق که خدمت میں کرتا نہیں انہیں گلہ کہ تو وہ کہ خواہش آقا بھی حکم تیرے لئے یہ وہم بغاوت بھی کچھ گناہ نہیں انہیں سلطان کجکلاہ نہیں محبتوں کو فراموش کر گئے یکسر مروت آنکھوں میں باقی دلوں میں چاہ نہیں