وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 348 of 508

وفا کے قرینے — Page 348

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 348 تک رہے گا قیام خلافت کا جب نہ کمزور ہو گا ہمارا نظام خلافت کا جس کو نہیں احترام زمانے میں ہو گا نہ وہ شاد کام خلافت لطف خلافت سے ہی ہوں گے ہم کامگار خدا ہمعناں کی جاں خلافت تو احمدیت کی ہے تمنائیں اس سے ہیں سے ہیں اپنی جواں ہے آسان اس سے ہر اک امتحاں اسی سے جماعت ہے دائم بہار سے زندہ دلوں میں خدا خلافت خلافت غریبوں کا ہے آسرا حامی ہے پروردگار آبرو نہ کیوں جان و دل سے ہو اس پر فدا اسی کے ہے دم سے ہماری بقا خلافت ہے اپنی خلافت کا ہے دھاک اپنی بیٹھی ہوئی چار سو بغیر اس کے باقی رہوں میں نہ تو ہے گرم اپنا خلافت اسی ہیں ہوشیار