وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 347 of 508

وفا کے قرینے — Page 347

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 347 ہمارا خلافت خلافت مکرم میر اللہ بخش صاحب تسنیم ، تلونڈی را ہوالی ایمان ہے ملت کی تنظیم کی جان ہے اسی سے ہر اک مشکل آسان ہے گریزاں ہے اس سے جو نادان ہے ہیں دانا تو سو جاں سے اس پر شار رہیں گے خلافت سے وابستہ ہم ! بھرم! جماعت کا قائم ہے اس سے ہو گا بھی اپنا اخلاص کم! بڑھے گا اسی ނ ہمارا قدم! خلافت ہے اک عافیت کا حصار خلافت نگیں ہو جہاں خلافت ملت ہمیشہ جواں خلافت اسلام ہے کامراں خلافت کا اونچا ہے ہر دم نشاں خلافت کی ہیں برکتیں ہے شمار