وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 320 of 508

وفا کے قرینے — Page 320

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 320 ناصر دین محمد کی دُعا لیتے تھے طاہر احمد کا بنا دے ہمیں پیارا یارب اس کی تربت پہ ترے فضل کا سایہ ہو مدام ناصر دیں کہ ترے پاس سدھارا یارب تیرا طاہر تری رحمت کا طلبگار ہے آج اپنی بخشش کا کوئی ادنی اشارہ یارب حشر تک ہم میں خلافت رہے قائم یارب فضل ہم یہ ترا یونہی رہے دائم یارب محتر مہ امۃ القدیر ارشاد صاحبه دل سے نکلے ہوئے پُر درد الوہی نغمے ہے درد پنہاں میں تیرا حسن بیاں ہوتا ایسے انساں کہیں صدیوں میں عطا ہوتے ہیں جن کے ہونے سے بہاروں کا سما ہوتا ہے