وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 317 of 508

وفا کے قرینے — Page 317

حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحم الله تعالی 317 سلام بحضور حضرت خلیفہ المسح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ مکرم آفتاب احمد بسمل صاحب سلام اس پر جسے حق نے خلافت کی ردا بخشی ملا جس کو بفضل ایزدی یہ رتبه عالی سلام اُس پر ملی جس کو قیادت اس جماعت کی میچ پاک نے خود آپ تھی جس کی بنا ڈالی ں کی بنا ڈالی سلام اُس پر کہ جو ہے مہبطِ انوارِ یزدانی ہوئی ہے جس سے چوتھی بار ظاہر قدرت ثانی سلام اُس پر بنا جو جانشین حضرت ناصر کلام اللہ کا جس سے شرف پھر سے ہو گیا ظاہر سلام اُس پر جماعت کو ملی جس سے ٹیکبائی وہ اس کے دم قدم سے دین نے پھر تمکنت پائی سلام اُس پر بیات الحمد کی جس نے بنا رکھی غریبوں بے کسوں سے یوں کیا اظہارِ ہمدردی سلام اُس پر جوحسن سیرت وصورت میں ہے یکتا , جناب مصلح موعود و مریم کا جگر گوشہ