وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 316 of 508

وفا کے قرینے — Page 316

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 316 جس ملک یہ طارق کی کبھی چمکی تھی شمشیر طاہر کے وہ اب پیار سے پھر زیر نگیں ہے ہے اوج پہ توحید کا اب تیر تاباں تثلیث کو یوں سمجھو کہ اب زیر زمیں ہے دل میں تو شکیب اپنے فقط پیار کی ہے ہے نفرت کا تو اس جام میں اک قطرہ نہیں ہے مکرم سید ادریس احمد صاحب وہی جو مونس و غم خوار ہے غربت کے ماروں کا جسے سونپی ہے حق نے درد مندوں کی نگہبانی یہ فرمایا کہ ابنائے سعادت سامنے آئیں زمانے میں نمایاں کر دیں اپنا جوش ایمانی