وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 313 of 508

وفا کے قرینے — Page 313

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 313 تا ابد جاری رہے گا یہ خلافت کا نظام مکرم سیدا در لیس احمد عاجز صاحب کرمانی حضرت آدم کے قصے میں سبق یہ ہے نہاں جو خلافت سے ہوا سرکش وہ ناری بے گماں تابع حکم خلافت ہوتے ہیں گڑ و بیاں حاصل ان کو بے گماں لطف خداوند یگاں آیت استخلاف سے ہے یہ حقیقت آشکار زمرة فساق ہیں مرکزیت جس سے قائم ہے یہ وہ حبل امتیں ہوتا ہے منکر کا شمار حصین دردمندوں، بے کسوں کے واسطے حصنِ منتشر نُورِ نبوت جس سے وہ ماہِ مبیں ہے عروج قوم کی خاطر ضماندار وضمیں ہے خلافت نام و ناموس محمد کی امیں قادر مطلق خُدا ہر آن ہے اُس کا معیں غیر ملکوں میں مساجد کا جو پھیلا جال ہے نعرة تكبير دولت قرآن سے ہر شخص مالا مال ہے سے شیطاں ہوا بدحال ہے ہر مجاہد کے قدم سے زورِ شر پامال ہے