وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 312 of 508

وفا کے قرینے — Page 312

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 312 ہے دعوی ایمان کی تصدیق اسی سے ایمان کی بُرہان ہے بُرہان خلافت اعجاز ہے یہ حسن نبوت کا یقیناً ہے تازہ و شاداب گلستان خلافت تا حشر یہی سلسلہ ہے قائم و دائم خوش بخت ہے جو رکھتا ہے ایمان خلافت کافی ہے شرف واسطے میرے یہی اشرف اشعار میں ہوں آج ثنا خوانِ خلافت G مکرم روشن دین تنویر صاحب اسے زندگی جاودانی ہے پیا جس نے کاس الکرام خلافت مسیح الزماں نے خبر صاف دی ہے مقدر ہوا ہے دوام خلافت