وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 220 of 508

وفا کے قرینے — Page 220

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 220 یہ ہے مصطفی کی شفاعت کا دامن مکرم روشن دین تنویر صاحب جو ہاتھ آگیا ہے خلافت کا دامن ہے یہ مصطفی کی شفاعت کا دامن جو اوڑھی ہے اسلام کی ہم نے چادر نہ کچھ ابتداء ہے ہے صلح و صفا و سلامت کا دامن نہ کچھ انتہاء ہے ابد تا ابد ہے محبت کا دامن ز میں سے فلک تک ، فلک سے زمیں تک ہے پھیلا ہوا اس کی رحمت کا دامن کہیں ختم تو یہ ہوتا نہیں ہے محمدؐ کی د ختم نبوت کا دامن