وفا کے قرینے — Page 219
219 (3) حضرت خلیفة المسح الثالث رحم اللہ تعالی آج ہم دوش ثریا ہو گئی ارض بلال جس کو روشن کر گیا شمع خلافت کا جمال ہر جگہ ظاہر ہوا ، جذب محبت کا کمال طالبان فیض آئے کارواں در کارواں مرحبـــا آقــائـے مــا سبطِ مسیحــائـے زمـــان (4) ہو مبارک آپ کو فتح و نصرت سیدا ارض افریقہ میں اظہار کرامت سیدا مغربی احرار پر اتمام محبت سیدا آپ ہی ہیں اب دلوں کی مملکت کے حکمراں ا آقائے ما سبطِ مسیحائے زماں