وفا کے قرینے — Page 194
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحم اللہ تعالی 194 ہوئی کافور جس کے دم سے ظلمت خلیفہ ناصر دمین ہ شمع نور ربوہ میں مکیں ہے محمد امام وقت کا اب جانشیں ہے خلافت کے مناقب پر یہ صدیق کلام خاکسار و کمتریں ہے مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ وہ محبت کا اک زندہ شہکار تھا بندہ حق تھا دیں اس کو درکار تھا پالیا جس نے کچھ اس کے ادراک سے کچھ رہی نہ طلب اس کو املاک سے