وفا کے قرینے — Page 178
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 178 تشنگی کی حالت رہی ، عمر بھر اُس محمد یتا لآر وہ شراب ہی سانس بس خدا کے لئے خاطر ہی جیتا رہا وہ خدمتیں وہ کی بھی وہ کرتا رہا ہجر کی تلخیاں بھی وہ سہتا رہا لے کے آخر میں نذرانہ جان و دل سوئے کوئے نگاراں روانہ اُس کے دم سے اُجالا تھا چاروں طرف گیا تو یہاں تیرگی چھا گئی چاند روشن ہے اب بھی افق یہ مگر میرے سورج کو کس کی نظر کھا گئی حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب ربانیوں کا ربوہ یارب رہے سلامت اعجاز احمدیت ، محم ، محمود کی کرامت اسلام کی اشاعت ہو اس کی مرکزیت قائم رہے نظارت ، دائم رہے امامت ہوا