وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 177 of 508

وفا کے قرینے — Page 177

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 177 اہل دنیا کی حالت یہ کر کے نظر اشکوں کے موتی وہ کے بلکتا وہ کہ سجدے میں گر کے اور جہاں چین کی نیند شق ہو پتھر کا سینہ بھی سُن کر جنہیں صبر ނ ایسی باتیں وہ سنتا رہا خار دامن سے اس کے اُلجھتے رہے پھول چنتا وہ ہمارے لئے اس کو ہمیشہ نیند سوتا ستاتے رہے وہ حق بات کہتا رہا نہ دی اس نے اسلام پر اپنے سینے ہر وار سہتا رہا ل۔لطف اور اخلاق وہ زمانے تخير کرتا رہا خون جگر وہ اسلام کا تحریر کرتا 3: دور کرتا رہا دین احمد کی اُس نے بقا کے لئے مال اپنا دیا ، اپنی جاں پیش کی اپنی اولاد کو وقف اُس کیا اپنے افعال اپنی زباں پیش کی