وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 158 of 508

وفا کے قرینے — Page 158

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 158 عہد خلافت ثانیہ کی پہلی نظم مکرم مولوی نعمت اللہ خان صاحب گوہر دعائیں سُن لیں ہماری خدائے قادر نے یہ کیسا فضل کیا اک جری کو بھیج دیا جو نوڑ دیں ہوا اوجھل ہماری نظروں بچا لیا ہمیں گرنے ނ تو ایک آن میں نورِ نبی کو بھیج دیا چاہ ظلمت میں که خود بخود ہی امام تقی کو بھیج دیا سمجھ نہ سکتے تھے کیا ہو گا ایسی حالت میں خدا نے وقت کیسے ذکی کو بھیج دیا بشیر ثانی و محمود ہے وہ فضل "عمر" وہ بہتریں تھا خدا نے اسی کو بھیج دیا رہی نہ باقی دلوں میں شکوک کی ظلمت کوئی تو ہونا تھا جب آسمان سے وحی خفی کو بھیج دیا آخر خلیفہ ثانی اعتراض ہی کیا فسردگی ہوئی کافور ، بیعت احمد دُعا یہ کرتا ہے ہے ہے کسی کو بھیج دیا جلا کے شمع ہدی ، روشنی کو بھیج دیا گوہر ترے لئے محمود ہمیشہ پھولو ، پھلو ہووے عاقبت مسعود