وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 157 of 508

وفا کے قرینے — Page 157

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 157 د پہلوں نے جس تم سے پی ،اس کم کے وارث ہم ہی ہیں مکرم روشن دین تنویر صاحب وعده يستخلفنهم کے وارث ہم ہی ہیں پہلوں نے جس کم سے ہی اس ٹم کے وارث ہم ہی ہیں ہم کو بخشا ہے خدا نے پھر دم عیسی کا فیض اذن حق سے معجزہ ظلم کے وارث ہم ہی میں پھر ثریا سے اُتارا ہے کلام پاک کو نچه بازخوشتہ انجم کے وارث ہم ہی ہیں از سر نو اس نے مردوں سے ہمیں زندہ کیا كُنتم امواتاً فاحیاکم کے وارث ہم ہی ہیں ہو گئی تھی تم زمانے سے خلافت کی شعاع گُم آج تنویر اس شعاع کم کے وارث ہم ہی ہیں