وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 127 of 508

وفا کے قرینے — Page 127

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 127 نور مسیحا نزول حضر جاب طبابت عیسی اک طرف ہر آجاؤ ! مکرم مرزا حنیف احمد صاحب مصلح موعود آفرین و اصل شہود نغمه و راور لطافت برنگ لا محدود پیام زیست کا لایا ہے بحرو بر کے لئے ہر ایک مدعی - ذوق یک نظر کے لئے یاش نور مصطفوی بجھا کے بجھا لو شرار بجھا لو شرارے بو لہبی اٹھو برائے کے طلبی نیں میں شوق تشنہ لبی بھلا نہ دینا نہیں شیوہ ہائے رندانہ بھرا پڑا ہے مئے احمریں سے میخانہ اٹھا کے عرش سے لایا ہے ایک یزدانی شراب اطہر کوثر ظرف روحانی درون شہر ہے بادہ کشوں کی سلطانی ہوئی ہے ساغر و جام و سبو کی ارزانی صدائے قلقل قلقل و مینا بائیں کلام وہ بد گہر ہے ہے آج جسے فکر ننگ و نام ہے آج