وفا کے قرینے — Page 126
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 126 الْخِلاقَة عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّة حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب امام و پیشوا جب مہدی ذیشان ہو میرا سعادتہائے گونا گوں سے پُر دامان ہو میرا خلافت جو ہوئی قائم ہے منہاج نبوت پر بہارِ بے خزاں والا سدا بُستان ہو میرا مسیح و مهدی موعود کے پہلے خلیفہ تھے وہ نور الدین راضی جن سے حق سُبحان ہو میرا نچه خوش بو دے اگر هر یک زانت نور دیں ہو دے ضیاء راہِ حق ہر وقت شفا بخش دل و جاں جن کی ہر تقریر ہوتی تھی وقت یہ فرمان ہو میرا دیا کرتے تھے جس کا درس وہ فرقان ہو میرا امیرالمؤمنیں ، ابن صیح و قدرت ثانی کہ جن کے حکم پر قرباں سر و سامان ہو میرا خدا رکھتے یہ چشمہ فیض کا جاری قیامت تک اطاعت ان کی ہر معروف میں ایمان ہو میرا تبلیغی و تنظیمی جو ان کے کارنامے ہیں! ترقی یاب ان کی دید سے عرفان ہو میرا گزاری عمر ساری معصیت کاری میں اے المل دعا ہے خاتمہ باخیر و الایمان ہو میرا