وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 84 of 508

وفا کے قرینے — Page 84

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 84 صحن چمن سے گل جو گئے مثل ہوئے گل رحمت کی بارشوں سے نکھارے کب آئیں گے؟ زخم جگر کو مرہم وصلت ملے گا کب ٹوٹے ہوئے دلوں کے سہارے کب آئیں گے؟ دیکھیں گے کب وہ محفلِ كَالبَدْرِ فِي النُّجُومِ وہ چاند کب ملے گا وہ تارے کب آئیں گے؟ کب پھر منار شرق پہ چمکے گا آفتاب مشب سب کئے گئی ون کے نظارے کب آئیں گے؟ کہتا ہے رو کے دل شب تاریک، ہجر میں وہ مہر و ماہتاب تمہارے کب آئیں گے؟ حضرت مولانا ذوالفقار علی صاحب گوھر خدا کا فضل اے فضل عمر تجھ سے ہے وابستہ زبان بحر و بر پر و بر پر احمدیت کا ہے افسانہ