وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 70 of 508

وفا کے قرینے — Page 70

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 70 مقام قادیاں کو چھوڑ کر لاہور جا بیٹھے پرے مرکز سے ہٹ کر بیٹھ جانا کس سے سیکھا ہے؟۔حضرت مولانا ذوالفقار علی خاں صاحب گوھر تجھ کو خدا نے چن لیا نورِ ہدایت کے لئے اب تجھ سے بہتر کون ہے امر خلافت کے لئے ہے مصلح موعود تو اللہ کا محمود تو فضل عمر مجھ کو کیا حق نے فضیلت کے لئے تجھ کو اولوالعزمی ملی ، تقویٰ ملا ، عرفاں ملا تو خود بشیر الدین ہے آیا بشارت کے لئے