وفا کے قرینے — Page 71
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 71 احمد میں ہے ظہور محمد کے نور کا مکرم محمد شرافت اللہ خان صاحب شرافت ، شاہجہانپوری معنی تو ہیں قریب کے مطلب ہے دور کا ظہور محمد کے نور کا ہے احمد میں مدت سے بادہ خوار محبت ہیں تشنہ کام دے ساقیا پیالہ شراب طہور کا دیکھا نہ ہو تو دیکھ لو محمود کا جمال جلوہ نئے لباس میں حق کے ظہور کا گھر یہاں ہے برق تجلی کی روشنی نور کا دارالامان آج بھی بقعہ ہے دیکھو جدھر کو پھیلی ہے اسلام کی شعاع لندن کے بھی سواد میں تڑکا ہے نور کا اس کی نظر میں حسن حسینوں کا کیا بچے دیوانہ ہو جو برق تجلائے طور کا اے جانشین مهدی بر حق ادھر نگاہ فقیر دُعائے حضور کا طالب ہے یہ منکر کو ایک ذرہ برابر نہیں تمیز جو عقل و شعور کا پتلا بنا ہوا ہے