وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 329 of 508

وفا کے قرینے — Page 329

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 329 تری درگہ میں اے مولیٰ مری اک التجا یہ ہے دم آخر مجھے توفیق دینا استقامت مت کی نوٹ : 1983 کی مجلس مشاورت پاکستان کے اختتامی خطاب میں حضور نے جماعت کو خلافت کی حفاظت کی خوشخبری سنائی تھی ، یہ نظم اُس موقع پر کہی گئی۔مکرم محمد افتخار احمد نسیم صاحب دین حق کی سر بلندی تیرا مقصودِ حیات تو نے سوچا ہی نہیں اپنا کبھی سود و زیاں نافلہ مہدی موعود اس کا جانشیں تا دم آخر رہا دین خدا کا پاسباں