وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 330 of 508

وفا کے قرینے — Page 330

حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 330 میرا امام مکرم نسیم سیفی صاحب مجھ سے پوچھو ہے میرا کون امام کس نے مُجھ کو دیا ہے درسِ دوام یوں صبا نے بکھیر دی ہے مہک جیسے خوشبو نے خود کیا ہو خرام کونے کونے میں بات پہنچا دی قدرت ثانه ثانیہ کا دین و دنیا کا ہے اس میں آتے ہیں کیسے کیسے نام ہر مظہر ساری دُنیا کی زندگی کا پیام تعلق کیا اب نہیں اس میں کوئی بھی ابہام فوج در فوج لوگ آتے ہیں ہاتھ اٹھانا تو ظلم کی کیوں نہ آئیں یہ سب ہیں تشنہ کام ہے ریت ریت لیکن رہی ہے یہ ناکام