وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 202 of 508

وفا کے قرینے — Page 202

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 202 ملائک ہیں خود پاسبانِ خلافت مکرم روشن دین تنویر صاحب ملائک ฟรี ہیں وابستگان خلافت ہیں خود پاسبان خلافت ل درخشاں نشاں جو مومن بجا لائیں اعمال صالح ہے ان کے لئے ارمغان خلافت قدرت ثانیہ کی نشان خلافت ہے خلافت حقیقت میں حبل المتیں ہے حصار یقیں کوہستان خلافت دل کفر و الحاد میں ہم ہیں ناؤک ہے جن کو کمان خلافت چلاتی ہوا یہی فیصلہ آسماں پر ناصر ہے شایان شان خلافت کوئی خوف تنویر غم ہے ہے حاصل اسے آستانِ خلافت