وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 201 of 508

وفا کے قرینے — Page 201

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 201 الہی مصطفی عالی گہر کا واسطہ کر قبول اب تو دعائے عاجز نوحہ کناں في شعرا حضرتِ وحشت کے جذب فیض سے عاجز شوریدہ سر بھی بن گیا شیریں بیاں مکرم آفتاب احمد بسمل صاحب سلام اس پر خدا نے نافلہ جس کو فرمایا سلام اس پر کہ جس کا ذکر وہی پاک میں آیا سلام اس پر سدا سے جس پہ ہے اللہ کا سایہ سلام اس پر امامت کا ہے جس نے مرتبہ پایا