وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 196 of 508

وفا کے قرینے — Page 196

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 196 عہد اطاعت بحضور سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ مکرم راجہ نذیر احمد ظفر صاحب ہے عهد خدا خلافت اہتمامِ ہے بعد از نبوت مقام خلافت پریشانی علاج اگر ہے وہ بزم ہستی ہے نظام خلافت غموں کے اندھیرے میں ہم کو ڈبو کر چھپا جب وہ ماه تمام خلافت تو دنیا یہ سمجھی کہ شاید ہو قیام خلافت 6 مشکل دوام خلافت مگر میرے آقا ! خدا کا کرم ہے ترے ہاتھ آئی زمام خلافت سکینت ملی پھر ٹوٹے دلوں کو ازل سے ہے جو فیض عام خلافت