وفا کے قرینے — Page 197
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 197 لطف محبت سرور اطاعت وابسته احترام خلافت ہے باپ دادا کے نقش قدم پر 6 رہے گا غلام خلافت مکرم سیدامین احمد صاحب کس طرح ! کیسے کروں اس کے محاسن کا بیاں دامن الفاظ کم اور حسن اس کا بے شمار وہ محبت ہی محبت تھا محبت کی قسم اک مجسم رحم کا پیکر تھا وہ عالی وقار