وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 88 of 508

وفا کے قرینے — Page 88

حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 88 برکات خلافت حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہر ہر مصیبت سے بچاتی ہے وہ طاقت ہے یہ ك الله اللہ علی یہ خلافت ہے رحمت ہے یہ ہاتھ اُٹھے گا جو خلاف اس کے وہ کٹ جائے گا قاطع كفر ، شمشیر صداقت ہے یہ کجیمیں ہے دین خدا کی ای باری میں ہے میں قدرت ہے ہے۔ہے یہی حبل خدا جس کا پکڑنا واجب بیعت حق جسے کہتے ہیں وہ بیعت ہے یہ اسکا انکار وحی قرآن کا انکار کو منکرو سوچو تو کس درجہ کی ہے یہ سمجھتے ہو نبوت سے ہو وابستہ مگر شیطاں ہے یہ انکارِ نبوت ہے یہ بیعت ابن مسیحا میں مسیحائی ہے اس سے دوری!! مرضِ قلب کی شدت ہے یہ جلوه گر چہرہ محمود میں ہے نور خدا عرش سے اترا ہے جو رازِ حقیقت ہے یہ