اسوہء انسانِ کامل

by Other Authors

Page 644 of 705

اسوہء انسانِ کامل — Page 644

نبیوں میں سب سے بزرگ اور کامیاب نبی 644 اسوہ انسان کامل that when he had a large army at his command, he ceased to invite unbelievers to accept the faith۔" Thus, from the very beginning, Islam bears thetamp of a missionary religion that seeks to win the hearts of men, to convert them and persuade them to enter the brotherhood of the faithful; and as it was in the beginning so has it continued to be up to the present day," (19) ترجمہ: یورپی مصنفین کی طرف سے یہ بات بڑے زور دار انداز سے بکثرت پیش کی جاتی ہے کہ محمد کی ہجرت مدینہ کے بعد بدلتے ہوئے حالات میں نبی کریم کا ایک بالکل مختلف کردار سامنے آیا۔اب وہ بشیر بھی نہیں رہے نہ ہی نذیرنہ ہی انسانون کی طرف خدائی رسول جنہیں وہ اپنے اوپر نازل شدہ مذہب کی سچائی کی طرف مائل کرنے کی کوشش کرتے تھے۔لیکن اب وہ ایک بے اصول کٹر مذہبی شخصیت کی صورت میں ابھرے جو اپنے آپ کو اور اپنے نظریہ کو منوانے کیلئے اپنے پاس موجود تمام تر طاقت اور وسائل اور حکومتی نظام کو بروئے کارلانے سے دریغ نہیں کرتا۔“ لیکن یہ خیال کہ محمد نے مدینہ میں آکر اپنے مبلغ اسلام کے کردار کو پس پشت ڈال دیا یا یہ سوچنا کہ جب ان کے پاس غیر معمولی فوج اکٹھی ہوگئی تو آپ نے غیر مسلموں کو ایمان لانے کی دعوت دینا ترک کر دی سرا سر غلط ہے۔“ چنانچہ بالکل آغاز سے ہی اسلام ایک تبلیغی مذہب کے حوالہ سے اپنی پہچان کرواتا ہے جس کا مقصد لوگوں کے دلوں کو جیتنا او لوگوں کواس بنیاد پر قائل کر کے مسلمان کرنا ہے کہ وہ اسلامی اخوت میں داخل ہوں اور جیسا کہ اسلام آغاز میں تھا ویسا ہی اسلام آج بھی ہے۔“ 15۔بسور تھ اسمتھ (1874) اپنی کتاب محمد اینڈ محمڈن ازم میں لکھتے ہیں:۔"We know indeed some fragments of a fragment of Christ's life; but who can lift the veil of the thirty years that prepared the way for the three? What we do know indeed has renovated a third of the world, and may yet renovate much more an ideal of life at once remote and near possible and impossible but how much we do not know! What do we know of his mother, of his home life, of his early friends, and his relation to them, of the gradual dawning, or, it may be, the sudden revelation, of his divine mission? How many