اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 62 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 62

واحد جمع اُردو قواعد جمع کتاب کتابیں کتابوں نیکی نیکیاں نیکیوں تلوار تلواریں تلواروں نماز نمازیں نمازوں مشق استاد مذکورہ جمع اسماء کے دونوں طریق کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہر اسم کے دس دس جملے بنا کر سمجھائے اور طالب علموں کی کاپیوں پر لکھوائے۔اسم جمع سوال :: اسم جمع کی کیا تعریف ہے؟ جواب :: :: اردو میں بعض اسماء ایسے ہیں جو لفظاً واحد ہیں مگر ان میں جمع کا مفہوم پا جاتا ہے۔مثلاً، جماعت۔گروہ لشکر فوج۔لوگ وغیرہ (+)