اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 14
اُردو قواعد ماضی کی گردان نمبر شمار علامت صیغه 1 واحد مذکر غائب صیغه اس ایک مرد نے لکھا تثنیہ۔مذکر۔غائب ان دومردوں نے لکھا جمع۔مذکر۔غائب واحد مونث غائب تثنیہ۔مؤنث غائب ان سب مردوں نے لکھا اس ایک عورت نے لکھا ان دو عورتوں نے لکھا جمع مؤنث۔غائب ان سب عورتوں نے لکھا واحد۔مذکر۔مخاطب تو ایک مرد نے لکھا تثنیہ۔مذکر۔مخاطب تم دو مردوں نے لکھا جمع۔مذکر۔مخاطب تم سب مردوں نےلکھا واحد۔مؤنث مخاطب تو ایک عورت نے لکھا تثنیہ۔مؤنث مخاطب تم دو عورتوں نے لکھا جمع مؤنث مخاطب تم سب عورتوں نے لکھا واحد متکلم۔مذکر میں نے لکھا واحد متكلم مونث میں نے لکھا (((NI) ۶ ۹ 1۔۱۲ ۱۳ ۱۴