اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 52 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 52

دُعا کرنی ہوگی۔اُردو قواعد سچی بات تو یہی ہے کہ جسے کامیاب مبلغ اسلام بننا ہے اُسے بہت محنت اور تاریخ سے ثابت ہے کہ طلبا میں سے جنہیں محنت کی عادت نہیں ہوتی وہ زندگی میں کامیاب نہیں ہوتے۔بڑی مشہور مثال ہے جس نے کوشش کی اُس نے پایا۔ہمارا یقین ہے جنہوں نے اللہ کی راہ میں قربانیاں دیں انہیں دنیا میں بھی اجر مل جاتا ہے۔(ar)