اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 62 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 62

اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔شجرہ نسب - مشائخ- پشت- والہانہ شغف- مروجہ علوم قلبی لگاؤ - رئیس زاده- علماء، فضلاء- غائبانہ تعارف فراست صدیقی گرویدہ - مطب - قلمی معاونت معتمدین جوابات لکھیں - (1) مولانا نورالدین صاحب پر حج کب اور کیونکر فرض ہوا؟ (۲) آپ نے کس سنہ میں اور کہاں حضرت مسیح موعود سے ملاقات کی ؟ (۳) آپ قادیان میں دھونی رما کر کیوں بیٹھ گئے ؟ (۴) الحکم، البدر اخبارات کی تفصیل لکھیں؟ (۵) ۱۹۱۰ء میں کون سا حادثہ پیش آیا جس سے آپ شدید زخمی ہوئے ؟ تمرین (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس سبق کا کچھ حصہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) طلباء اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔۶۲