اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 63
بق نمبر ١٠٠ ابتدائی زندگی: اُردو کی کتاب چهارم حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد لمصلح الموعو خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ ۱۸۸۹ء تا ۱۹۶۵ء ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ حضرت خلیفہ الحی الثانی رضی اللہ عنہ کا دور خلافت اس لحاظ سے ممتاز اور نمایاں ہے کہ اس کے بارے میں سابقہ انبیاء و صلحاء کی پیشگوئیاں موجود ہیں۔اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ کے بے شمار نشانات اور اس کی پیہم تائیدات نے یہ ثابت کر دیا کہ آپ ہی وہ موعود خلیفہ ہیں جسکا وعدہ دیا گیا تھا۔ابتدائی زندگی: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء کو ایک مسیحی نفس لڑکے کی پیدائش کی خبر دی اور بتایا کہ وہ دل کا حلیم اور علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا اور بتلایا گیا کہ وہ نو سال کے عرصہ میں ضرور پیدا ہو جائے گا۔اس پیشگوئی کے مطابق سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب حضرت اماں ۶۳