اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 134 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 134

اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔افتان و خیزاں - الحاج - تضرع - رنجیده - التجا-شکوہ و شکایت جذبات تشکر نقصان دہ مصلحتیں کارفرما - سراسر - رنجیدہ - جوابات لکھیں - کارفرما-سراسر- (1) مولانا غلام رسول صاحب کو کہاں اور کس لئے جانا تھا؟ (۲) ریل کے گارڈ کو مولانا صاحب نے کیا کہا ؟ (۳) مولانا صاحب کے مایوس اور رنجیدہ ہونے کی کیا وجہ تھی؟ (۴) مولانا صاحب نے سجدہ شکر کیوں ادا کیا؟ (۵) اس سبق سے آپ نے کیا سیکھا؟ تمرین (۱) اس سبق کے ابتدائی دو صفحات خوشخط لکھیں۔(۲) استاد ابتدائی صفحہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔(۴) اسی طرح کا آپ بھی کوئی واقعہ لکھیں۔۱۳۴