اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 28
: اُردو کی کتاب سوم : درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں اور انہیں جملوں میں استعمال کریں۔رنجیدہ - بے کس بے بس۔درد آمیز - حالت زار - بے تابی چہ جوابات لکھیں: :: (۱) حضرت سارہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کیا مطالبہ کیا تھا اور کیوں کیا تھا؟ (۲) حضرت ہاجرہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کیا کہا ؟ (۳) ہاجرہ صفا اور مروہ پہاڑیوں پر کیوں چڑھتی تھیں؟ (۴) حضرت ہاجرہ کو کیا غیبی آواز آئی تھی ؟ : تمرین :: (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کا کچھ حصہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔۲۸