اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 59 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 59

: اُردو کی کتاب سوم : کر الگ کر دیا اور پھر لڑنے لگے۔(بحوالہ مسلم نو جوانوں کے سنہری کارنامے صفحہ ۲۷) الفاظ کے معانی لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں۔اخفاء جاں بازی - آفرین - افسردگی - امکان - چشم زدن آزموده - آنِ واحد - سرکش-مغرور- آنا فانا - جرأت و بسالت جوابات لکھیں: (۱) حضرت عبدالرحمن بن عوف کو دوران لڑائی کیوں افسردگی ہوئی ؟ (۲) نوجوان نے عبدالرحمن سے کیا سوال کیا ؟ (۳) بازکون سا پرندہ ہے اور سبق میں اس کی مثال کیوں دی گئی ؟ (۴) ابو جہل کا کیا حشر ہوا ؟ (۵) معاذ نے ہاتھ کٹنے پر کیا کیا ؟ :: تمرین :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) اس سبق کے کچھ حصے کی استاد املاء لکھوائے۔(۳) طلباء اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔۵۹