اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 40 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 40

-1 اردو کی کتاب دوم مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : پچھوا خرگوش شرط رینگنا انعام منزل مقصور بسا اوقات مسلسل ۲- جوابات لکھیں : - کچھوے اور خرگوش میں کیا شرط لگی تھی ؟ ۲- خرگوش نے کیا سوچا تھا؟ - کچھوا کیوں جیت گیا ؟ -۴- خرگوش کیوں ہار گیا ؟ مشق -1 : اس کہانی سے ہمیں کیا نصیحت ملتی ہے؟ اس کہانی کو اپنی کاپی پر خوشخط لکھیں -- استاذ اس کی املاء لکھوائے۔اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔۴۰