اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 38
-1 اردو کی کتاب دوم مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں۔اختلاف قبیلہ جلایا لڑائی جنگ معمولی تلوار تیر ۲- جوابات لکھیں : قبیلوں میں آپسی لڑائیاں کیوں ہوتی تھیں؟ ۲- پرانے اور موجودہ زمانے میں لڑائیاں کن ہتھیاروں سے لڑی مشق : جاتی ہیں؟ جلایا ، بڑھتی ، لوہار، سنار، حجام کسے کہتے ہیں؟ اس کہانی سے کیا سبق ملتا ہے؟ ا۔اس کہانی کو خوشخط لکھیں ۲- استاد اس کی املا لکھوائے۔طلباء اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔۳۸