اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 36
اردو کی کتاب دوم مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں۔یہودی شاید مصیبت کے پہاڑ ٹوٹنا وفادار فاقہ نوبت بھیک بدذات نومسلم شرمنده نصرانی ۲ - جوابات لکھیں : مشق -1 نومسلم بھیک مانگنے پر مجبور کیوں ہوا؟ -۲- کتا اس کے پیچھے پیچھے کیوں چلتا تھا؟ کتے نے کیا جواب دیا ؟ -۴- اس کہانی میں کیا سبق ہے؟ -1 اس کہانی کو اپنی کاپی پر خوشخط لکھیں ۲- استاد اس کی املاء لکھوائے۔طلباء اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔////////////// ۳۶ در